تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعرات، 24 نومبر، 2016

پہلا چیف اف ایئر سٹاف کبڈی ٹورنامنٹ2016

7:01:00 PM
پاکستان کی تاریخ کی پہلی چیف آف ائیر سٹاف کبڈی ٹورنامنٹ 28 نومبر سے تین دسمبر 2016 تک اسلام آباد میں ہو گا
ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی، سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن محمد سرور نے پریس کانفرنس میں بتایا کے
بارہ ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے،
واپڈا، پولیس، ایچ ای سی، اسلام آباد، ریلوے، سوئی گیس، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا کی ٹیمیں حصہ لیں گی،
چار گروپوں کے میچ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے اور سکیورٹی کے بہترین انتطامات کیے جائیں گے
چیمپئین ٹیم کے لئے چار لاکھ روپے انعامی رقم رکھی گئی ہے
دوسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو دو لاکھ، تیسری، چوتھی پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو پچھتر، پچھتر ہزار روپے دئیے جائیں گے،
اگلے سال دوسری چیف آف ائیر سٹاف کبڈی ٹورنامنٹ میں غیر ملکی ٹیموں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی اور اس ٹورنامنٹ کے بعد انٹرنیشنل کبڈی لیگ بھی 2017میں کرانے کا منصوبہ ہے

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Pages

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں