تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
پیر، 6 فروری، 2017

پی ایس ایل کےدوسرے ایڈیشن کی ٹرافی رونمائی کیلیے تیار

3:33:00 PM

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گی۔ تقریب میں پانچوں ٹیموں کے کپتان اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی موجود ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرافی کی تیاری میں 50 ہزار کرسٹلز استعمال کئے گئے ہیں اور اسے سپرٹ ٹرافی کا نام دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کا باقاعدہ افتتاح ہونے میں صرف 3 دن باقی رہ گئے ہیں۔ 9 فروری کو افتتاحی تقریب ہوگی جس کے بعد افتتاحی میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Pages

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں