تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جمعہ، 25 نومبر، 2016

قومی مرد و خواتین روک بال چیمپئن شپ 2016

5:05:00 PM

پشاور۔(مسعود ربانی )
پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیر اہتمام  نیشنل مین اور ومین روک بال چیمپئن شپ 2016 جوکہ 25 تا 27 نومبر 2016 قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع۔ 
جسمیں مردوں اور خواتین کی اٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں 
سندھ ۔ پنجاب ۔ بلوچستان۔ پشاور ۔ فاٹا۔ کیلگین۔ گلیگت بلچستان۔ کی ٹیمیں شرکت کریں گئ۔ 

افتتاحی میچ۔ میں 
پنجاب نے کلیگین کو 2-1 شکست دی۔ 2 گول پنجاب نے اور 3 گول کیلگین نے کے۔ 
کے پی کے نے اسلآم آباد کو 2-0 شکست دی اور 3 گول کے پی کے۔ 
وومن میچ۔ 
پنجاب نے کے پی کے کو 2-0 شکست دی اور 2 گول پنجاب نے کے۔ 
سندھ نے کیلگین کو 2-1 شکست دی اور 7 گول سندھ اور 1 گول  کیلگین نے کے۔
فاٹا نے بلوچستان کو 2-1  شکست دی اور 2 گول فاٹا نے کے۔ 
پنجاب نے فاٹا کو 2-0 شکست دی اور 2 گول پنجاب نے کے۔ 

جناب ارباب جھارار ایم پی اے ،منسٹر کے پی کے  افتتاحی تقریب کے  مہمان تھے اور جناب ذوالفقار عزیز صرر کے پی کے روک بال نے سندھی اجرک اور ٹوپی پیش کی اور ام لیلی کلثوم سیکٹری پاکستان روک بال فیڈریشن نے سونیر پیش کیا۔ 
اس موقع پر مفبول آرائیں سنیئر نائب صرر پاکستان روک بال فیڈریشن اور فارن اللہ موجود تھے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Pages

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
 
فوٹر کھولیں