اسلام آباد: مسعود ربانی
پاکستان نے ایک دفعہ پھر ٹی۔20 کرکٹ رینکنگ میں نمبر ون ہو گیا۔
ائی۔سی۔سی کی نئی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے نبمر پر برجمان پاکستان نے سری لنکا کو حالیہ ٹی۔20سریز میں وائیٹ واش کیا اور یوں پہلے نمبر پر موجود نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پیچھے دھکیل دیا۔ ناصرف پاکستان نے ٹی۔20 کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون بننے کا اعزاز حاصل کیا اور ساتھ ہی ٹی۔20 کرکٹ میں مسلسل پانچ کرکٹ سریز جیتنے کا ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان پہلی کرکٹ ٹیم ہے جس نے پانچ کرکٹ سریز مسلسل جیتی ہیں
RANK TEAM RATINGS
1: Pakistan...........................124
2: New Zealand....................121
3: West Indies......................120
4: England............................119
5: India .................................118
6: South Africa......................112
7: Australia............................111
8: Sri Lanka............................91
9: Afghanistan.......................86
10: Bangladesh......................76
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔