اسلام آباد (مسعودربانی)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے کے بعد لمبی چھلانگ لگا دی اور اب پاکستان ٹیم چھٹے نمبر پر برجمان ہو گئی۔ آئی۔سی۔سی کی نئی رینکنگ کے مطابق ساوتھ افریقہ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ آسٹریلیا کا نمبر دوسرا ہے۔ پاکستان اس نئی رینکنگ سے پہلے آٹھویں نمبر پر تھا نئی رینکنگ کچھ یوں ہے
1: ساوتھ افریقہ
2: آسٹریلیا
3: انڈیا
4: انگلینڈ
5: نیوزی لینڈ
6: پاکستان
7: بنگلہ دیش
8: سری لنکا
9: ویسٹ انڈیز
10: افغانستان
اس کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیسٹ بھی ٹیم عالمی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔