احمر عباس سلدیرا نے آل سٹار جونیر ز ٹین پین باو ¿لنگ کپ کیلئے کوالیفائی کر دیا
پاکستانی ٹین پین باو لر احمر عباس سلدیرا نے ملیشیاءکے شہر کولالمپور میں آل سٹارز جونیئرز ٹین پین باو ¿لنگ چیمپی ¿ن شپ میں فائنل کیلئے 1600 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ کرکے 224 ایوریج کے ساتھ کوالیفائی کر دیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل پاکستان ٹین پین باو ¿لنگ فیڈریشن اعجازلرحمن نے کہا کہ پاکستان کے کیلئے یہ بڑی اعزاز کی بات ہے کہ بغیر کوچ کے اور بغیر حکومتی سرپرستی کے اپنی مدد آپ انٹرنیشنل ایونٹ میں شمولیت کرکے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ احمر عباس سلدیراکی اگر کوچنگ کی جائے تو وہ دن دور نہیں کہ پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتے اور ملک کا نام روشن کرے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔